اترپردیش میں بریلی کے فتح گنج علاقے میں ایک نوجوان کے خلاف آٹھ سالہ بچی کی آبروریزی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا گزشتہ
شب فتح گنج میں ایک شخص نے پڑوسی رام
ولاس پال نامی نوجوان کے خلاف اپنی آٹھ سالہ بیٹی کی عصمت دری کا معاملہ
درج کرایا ہے۔اس واقعہ کے بعد سے ملزم فرارہے۔